09-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
زندگی ہے گزر جائیگی ۔۔۔
تھوڑے دن کا ہے ۔
فر چلا جائیگا ۔یا چلی جائیگی ۔
کچھ وقت کی بات ہے ۔
وقت بدل جائیگا ۔۔۔
کہنے دو جوکہتا ہے ۔۔۔
ان باتوں کو کہنا بہُت آسان ہے ۔
لیکن جب خود پر پڑی تب صبر کرنا بہت مشکل ہے ۔۔۔
Muntaha siraj ۔۔✍️
Simran Bhagat
09-Feb-2022 04:03 PM
Very nice👌👌
Reply